میٹھی چھری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مجازاً) دوست نما دشمن، وہ شخص جو دوستی کے پیرائے میں دشمنی کرے، وہ شخص جو بظاہر دوست اور بباطن دشمن ہو، ظاہر میں خوشنما اور اصل میں مضرت اسال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) دوست نما دشمن، وہ شخص جو دوستی کے پیرائے میں دشمنی کرے، وہ شخص جو بظاہر دوست اور بباطن دشمن ہو، ظاہر میں خوشنما اور اصل میں مضرت اسال۔